: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ،9 دسمبر (یو این آئی) نکوبار جزیرے کے مغربی کنارے پر آج زلزلے کے ہلکے جھٹکے محسوس کیے گیے۔ محکم موسمیات کے حکام نے بتایا کہ صبح آٹھ
بجکر چھ منٹ پر آئے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 تھی۔زلزلے کا مرکز 07.5 ڈگری شمالی طول البلد اور 94.3 مشرقی عرض البلد اور سطح سے 10 کلومیٹر کی گہرائی میں رہا۔